How to start online Business easily

Apr 27, 2023
Sales at Dukandari
How to start online Business easily
آج کا دور آنلائن دکان کا دور ہے.. لیکن ہمارا تاجر طبقہ پہلے ہی پریشان ہے جس وجہ سے آنلائن سٹور کیلیے ویب سائیٹ بنانے اور چلانے کے اضافی خرچ کی وجوہات کی بناء پر اپنا ارادہ ترک کر دیتے ہیں..
دوسری طرف محنت کیلئے پر عزم نوجوان آنلائن سروسز کے اضافی دباؤ, اخراجات, بیس فیصد کمیشن, بینک اکاونٹ کا لازمی ہونا اور رقم کا ہفتوں تک رکے رہنا اسے بغیر سرمایہ کاری کام کرنے سے روک دیتا ہے.
ہم.کرتے ہیں آپ کو آن سب کروں سے آزاد.....
مفت ....جی میرے بھائی بالکل مفت کھولیں اپنا آنلائن سٹور...
کوئی کمیشن نہیں..
کیش آن ڈلیوری کی صورت میں رقم فورا ٹرانسفر...
آپ کا اشتہار بھی ہم چلائیں گے... (آپکو اپنی تشہیری مہم کے صرف آنلائن اخراجات ادا کرنے ہوں گے.
تو پھر آج ہی اپنی آنلائن مفت اور بغیر کمیشن دوکان بنائیں اور کاروبار کو مزید بہتر بنانے کےلیے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں.

https://dukandari.pk/shops/create

Recent Posts

The Future of eCommerce in Pakistan

Nov 11, 2024
Sales at Dukandari

20 Reasons to Choose Dukandari

Apr 27, 2023
Sales at Dukandari

How to start online Business easily

Apr 27, 2023
Sales at Dukandari

Become a Dukandari Affiliate

Apr 27, 2023
Affiliate Marketing
All categories
Flash Sale
Todays Deal